سورۃ النبإ 78:27
إِنَّهُمۡ كَانُواْ لَا يَرۡجُونَ حِسَابٗا ﴿٢٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
یہ لوگ حساب (آخرت) کی امید ہی نہیں رکھتے تھے
Woh kisi hisab ki tawakku na rakhte thay
یہ لوگ کسی حساب کتاب کی کوئی توقع نہیں رکھتے تھے۔
وہ کسی حساب کی توقع نہ رکھتے تھے
انہیں تو حساب کی توقع ہی نہ تھی.
وہ حساب کااندیشہ نہیں رکھتے تھے
اُنکو توقع نہ تھی حساب کی
وہ کسی حساب کی توقع نہ رکھتے تھے