سورۃ النبإ 78:28
وَكَذَّبُواْ بِـَٔايَٰتِنَا كِذَّابٗا ﴿٢٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ہماری آیتوں کو جھوٹ سمجھ کر جھٹلاتے رہتے تھے
Aur hamari aayat ko unhon ne bilkul jhutla diya tha
اور انہوں نے جھٹلا دیا تھا ہماری آیات کو دھڑلے ّکے ساتھ۔
اور ہماری آیات کو انہوں نے بالکل جھٹلادیا تھا ،
اور بے باکی سے ہماری آیتوں کی تکذیب کرتے تھے.
اور انھوں نے ہماری آیتوں کو بالکل جھٹلادیا
اور جھٹلاتے تھے ہماری آیتوں کو مکرا کر
اور ہماری آیات کو انہوں نے بالکل جھُٹلا دیا تھا،