سورۃ النازعات 79:23
فَحَشَرَ فَنَادَىٰ ﴿٢٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور (لوگوں کو) اکٹھا کیا اور پکارا
Aur logon ko jama karke usne pukaar kar kaha
پھر اس نے (اپنی رعیت کو) جمع کیا اور اعلان کیا۔
اور لوگوں کو جمع کرکے اس نے پکار کر
پھر سب کو جمع کرکے پکارا.
پھر اس نے جمع کیا، پھر اس نے پکارا
پھر سبکو جمع کیا پھر پکارا
اور لوگوں کو جمع کر کے اس نے پکار کر کہا