سورۃ النازعات 79:22
ثُمَّ أَدۡبَرَ يَسۡعَىٰ ﴿٢٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر لوٹ گیا اور تدبیریں کرنے لگا
Phir chaal baaziyan karne ke liye palta
پھر وہ پلٹا بھاگ دوڑ کرنے کے لیے۔
پھر چال بازیاں کرنے کے لئے پلٹا
پھر پلٹا دوڑ دھوپ کرتے ہوئے.
پھر وہ پلٹا کوشش کرتے ہوئے
پھر چلا پیٹھ پھیر کر تلاش کرتا ہوا
پھر چالبازیاں کرنے کے لیے پلٹا