سورۃ النازعات 79:24
فَقَالَ أَنَا۠ رَبُّكُمُ ٱلۡأَعۡلَىٰ ﴿٢٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کہنے لگا کہ تمہارا سب سے بڑا مالک میں ہوں
“Main tumhara sabse bada Rubb hoon”
پس کہا کہ میں ہوں تمہارا سب سے بڑا ربّ !
کہا ” میں تمہارا سب سے بڑا رب ہوں “۔
تم سب کا رب میں ہی ہوں.
پس اس نے کہا کہ میں تمھارا سب سے بڑا رب ہوں
تو کہا میں ہوں رب تمہارا سب سے اوپر
میں تمہارا سب سے بڑا ربّ ہوں“