سورۃ النازعات 79:30
وَٱلۡأَرۡضَ بَعۡدَ ذَٰلِكَ دَحَىٰهَآ ﴿٣٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور اس کے بعد زمین کو پھیلا دیا
Iske baad zameen ko usne bichaya
اور زمین کو اس کے بعد بچھا دیا۔
اس کے بعد زمین کو اس نے بچھایا ،
اور اس کے بعد زمین کو (ہموار) بچھا دیا.
اور زمین کو اس کے بعد پھیلایا
اور زمین کو اُسکے پیچھے صاف بچھا دیا
اِس کے بعد زمین کو اس نے بچھایا،