سورۃ النازعات 79:31
أَخۡرَجَ مِنۡهَا مَآءَهَا وَمَرۡعَىٰهَا ﴿٣١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اسی نے اس میں سے اس کا پانی نکالا اور چارا اگایا
Uske andar se uska paani aur chara nikala
اس میں سے نکالا اس کا پانی اور اس کا چارہ۔
اس کے اندر سے اس کا پانی اور چارہ نکالا
اس میں سے پانی اور چاره نکالا.
اس سے اس کا پانی اور چارہ نکالا
باہر نکالا زمین سے اُس کا پانی اور چارا
اُس کے اندر اُس کا پانی اور چارہ نکالا،