سورۃ النازعات 79:29
وَأَغۡطَشَ لَيۡلَهَا وَأَخۡرَجَ ضُحَىٰهَا ﴿٢٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور اسی نے رات کو تاریک بنایا اور (دن کو) دھوپ نکالی
Aur uski raat dhaanki aur uska din nikala
اور اس کی رات کو اندھیرا کردیا اور اس کے دن کو ظاہر کردیا۔
پھر اس کا توازن قائم کیا ، اور اس کی رات ڈھانکی اور اس کا دن نکالا۔
اسکی رات کو تاریک بنایا اور اس کے دن کو نکالا.
اور اس کی رات کو تاریک بنایا اور اس کے دن کو ظاہر کیا
اور اندھیری کی رات اُسکی اور کھول نکالی اُسکی دھوپ
اور اُس کی رات ڈھانکی اور اُس کا دن نکالا۔