سورۃ النازعات 79:32
وَٱلۡجِبَالَ أَرۡسَىٰهَا ﴿٣٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور اس پر پہاڑوں کابوجھ رکھ دیا
Aur pahad usmein gaadh diye
اور پہاڑوں کو اس میں گاڑ دیا۔
اور پہاڑ اس میں گاڑ دیئے۔
اور پہاڑوں کو (مضبوط) گاڑ دیا.
اور پہاڑوں کو قائم کردیا
اور پہاڑوں کو قائم کر دیا
اور پہاڑ اس میں گاڑ دیے