سورۃ النازعات 79:33
مَتَٰعٗا لَّكُمۡ وَلِأَنۡعَٰمِكُمۡ ﴿٣٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
یہ سب کچھ تمہارے اور تمہارے چارپایوں کے فائدے کے لیے (کیا )
Saaman-e-zeist(provision) ke taur par tumharay liye aur tumharey maweshion ke liye
سامانِ زیست کے طور پر تمہارے لیے اور تمہارے چوپایوں کے لیے۔
سامان زیست کے طور پر تمہارے لئے اور تمہارے مویشیوں کے لئے “۔
یہ سب تمہارے اور تمہارے جانوروں کے فائدے کے لئے (ہیں).
سامانِ حیات کے طور پر تمھارے لیے اور تمھارے مویشیوں کے لیے
کام چلانے کو تمہارے اور تمہارے چوپایوں کے
سامانِ زیست کے طور پر تمہارے لیے اور تمہارے مویشیوں کے لیے۔