سورۃ النازعات 79:7
تَتۡبَعُهَا ٱلرَّادِفَةُ ﴿٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر اس کے پیچھے اور (بھونچال) آئے گا
Aur uske pichey ek aur jhatka padega
اس کے پیچھے ایک اور جھٹکا آئے گا۔
اور اس کے پیچھے ایک اور جھٹکا پڑے گا ،
اس کے بعد ایک پیچھے آنے والی (پیچھے پیچھے) آئے گی.
اس کے پیچھے ایک اور آنے والی چیز آئے گی
اُسکے پیچھے آئے دوسری
اور اس کے پیچھے ایک اور جھٹکا پڑے گا،