سورۃ النازعات 79:6
يَوۡمَ تَرۡجُفُ ٱلرَّاجِفَةُ ﴿٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(کہ وہ دن آ کر رہے گا) جس دن زمین کو بھونچال آئے گا
Jis roz hila marey ga zalzalay ka jhatka
جس دن کانپے گی کانپنے والی۔
” جس روز ہلا مارے گا ، زلزلے کا جھٹکا
جس دن کانپنے والی کانپے گی.
جس دن ہلادینے والی ہلاڈالے گی
جس دن کانپے کانپنے والی
جس روز ہلا مارے گا زلزلے کا جھٹکا