سورۃ عبس 80:12
فَمَن شَآءَ ذَكَرَهُۥ ﴿١٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پس جو چاہے اسے یاد رکھے
jiska jee chahey isey qabool karey
تو جو چاہے اس سے نصیحت اخذ کرلے۔
جس کا جی چاہے اسے قبول کرے۔
جو چاہے اس سے نصیحت لے.
پس جو چاہے یا ددہانی حاصل کرے
پھر جو کوئی چاہے اسکو پڑھے
جس کا جی چاہے اِسے قبول کرے