سورۃ عبس 80:13
فِي صُحُفٖ مُّكَرَّمَةٖ ﴿١٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
قابل ادب ورقوں میں (لکھا ہوا)
Yeh aisey saheefon mein darj hai jo mukarram hain
(یہ قرآن) ایسے صحیفوں میں (درج ہے) جو باعزت ہیں۔
یہ ایسے صحیفوں میں درج ہے جو مکرم ہیں ،
(یہ تو) پر عظمت صحیفوں میں (ہے).
وہ ایسے صحیفوں میں ہے جومکرم ہیں
لکھا ہے عزت کے ورقوں میں
یہ ایسے صحیفوں میں درج ہے جو مکرم ہیں