سورۃ عبس 80:19
مِن نُّطۡفَةٍ خَلَقَهُۥ فَقَدَّرَهُۥ ﴿١٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
نطفے سے بنایا پھر اس کا اندازہ مقرر کیا
Nutfa ki ek boondh se Allah ne isey paida kiya phir iski taqdeer muqarrar ki
ایک بوند سے۔ اس نے اسے پیدا کیا اور اس کا ایک اندازہ مقرر کردیا۔
نطفہ کی ایک بوند سے۔ اللہ نے اسے پیدا کیا ، پھر اس کی تقدیر مقرر کی ،
اسے) ایک نطفہ سے پیدا کیا،پھراس کا اندازہ مقررکیا .
ایک بوند سے اس کو پیداکیاپھر اس کے لیے اندازہ ٹھہرایا
ایک بوند سے بنایا اسکو پھر اندازہ پر رکھا اُسکو
نُطفہ کی ایک بُوند سے۔ اللہ نے اِسے پیدا کیا، پھر اِس کی تقدیر مقرر کی،