سورۃ عبس 80:20
ثُمَّ ٱلسَّبِيلَ يَسَّرَهُۥ ﴿٢٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر اس کے لیے رستہ آسان کر دیا
Phir iske liye zindagi ki raah aasan ki
پھر آسان کردیا اس پر راستہ۔
پھر اس کے لئے زندگی کی راہ آسان کی ،
پھر اس کے لئے راستہ آسان کیا.
پھر اس کے لیے راہ آسان کردی
پھر راہ آسان کر دی اُسکو
پھر اِس کے لیے زندگی کی راہ آسان کی،