سورۃ عبس 80:21
ثُمَّ أَمَاتَهُۥ فَأَقۡبَرَهُۥ ﴿٢١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر اس کو موت دی پھر قبر میں دفن کرایا
Phir isey maut di aur qabr mei pahunchaya
پھر اس پر موت وارد کی اور اسے قبر میں داخل کردیا۔
پھر اسے موت دی اور قبر میں پہنچایا۔
پھر اسے موت دی اور پھر قبر میں دفن کیا.
پھر اس کو موت دی، پھر اس کو قبر میں لے گیا
پھر اُسکو مردہ کیا پھر قبر میں رکھوا دیا اُسکو
پھر اِسے موت دی اور قبر میں پہنچایا۔