سورۃ عبس 80:22
ثُمَّ إِذَا شَآءَ أَنشَرَهُۥ ﴿٢٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر جب چاہے گا اسے اٹھا کھڑا کرے گا
Phir jab chahey woh isey dobara utha khada karey
پھر جب وہ چاہے گا اسے اٹھا کھڑا کرے گا۔
پھر جب چاہے وہ اسے دوبارہ کھڑا کردے۔
پھر جب چاہے گا اسے زنده کر دے گا.
پھر جب وہ چاہے گا اس کودوبارہ زندہ کردے گا
پھر جب چاہا اٹھا نکالا اُسکو
پھر جب چاہے وہ اِسے دوبارہ اُٹھا کھڑا کرے۔