سورۃ عبس 80:24
فَلۡيَنظُرِ ٱلۡإِنسَٰنُ إِلَىٰ طَعَامِهِۦٓ ﴿٢٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو انسان کو چاہیئے کہ اپنے کھانے کی طرف نظر کرے
Phir zara insaan apni khuraak(khane/food) ko dekhe
تو انسان ذرا اپنے کھانے ہی کو دیکھ لے۔
پھر ذرا انسان اپنی خوراک کو دیکھے۔
انسان کو چاہئے کہ اپنے کھانے کو دیکھے.
پس انسان کو چاہيے کہ وہ اپنے کھانے کو دیکھے
اب دیکھ لے آدمی اپنے کھانے کو
پھر ذرا انسان اپنی خوراک کو دیکھے۔