سورۃ عبس 80:23
كَلَّا لَمَّا يَقۡضِ مَآ أَمَرَهُۥ ﴿٢٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کچھ شک نہیں کہ خدا نے اسے جو حکم دیا اس نے اس پر عمل نہ کیا
Hargiz nahi, isney woh farz ada nahi kiya jiska Allah ne isey hukum diya tha
نہیں ! اس نے تاحال وہ بات پوری نہیں کی جس کا اللہ نے اسے حکم دیا تھا۔
ہرگز نہیں ، اس نے وہ فرض ادا نہیں کیا جس کا اللہ نے اسے حکم دیا تھا “۔
ہرگز نہیں*۔ اس نے اب تک اللہ کے حکم کی بجا آوری نہیں کی.
ہرگز نہیں ،اس نے پورا نہیں کیا جس کااللہ نے اسے حکم دیا تھا
ہرگز نہیں پورا نہ کیا جو اُسکو فرمایا
ہر گز نہیں، اِس نے وہ فرض ادا نہیں کیا جس کا اللہ نے اِسے حکم دیا تھا۔