سورۃ عبس 80:25
أَنَّا صَبَبۡنَا ٱلۡمَآءَ صَبّٗا ﴿٢٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
بے شک ہم ہی نے پانی برسایا
Humne khoob paani lundhaya(poured)
کہ ہم نے آسمان سے پانی برسایا جیسے کہ برسایا جاتا ہے۔
ہم نے خوب پانی لنڈھایا ،
کہ ہم نے خوب پانی برسایا.
ہم نے پانی برسایا اچھی طرح
کہ ہم نے ڈالا پانی اوپر سے گرتا ہوا
ہم نے خُوب پانی لُنڈھایا،