سورۃ عبس 80:26
ثُمَّ شَقَقۡنَا ٱلۡأَرۡضَ شَقّٗا ﴿٢٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر ہم ہی نے زمین کو چیرا پھاڑا
Phir zameen ko ajeeb tarah phada
پھر ہم نے زمین کو پھاڑا جیسے کہ وہ پھٹتی ہے۔
پھر زمین کو عجیب طرح پھاڑا ،
پھر پھاڑا زمین کو اچھی طرح.
پھر ہم نے زمین کو اچھی طرح پھاڑا
پھر چیرا زمین کو پھاڑ کر
پھر زمین کو عجیب طرح پھاڑا،