سورۃ عبس 80:33
فَإِذَا جَآءَتِ ٱلصَّآخَّةُ ﴿٣٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو جب (قیامت کا) غل مچے گا
Aakhir-e-kaar jab woh kaan behrey kar deney wali aawaz buland hogi
تو جب وہ آجائے گی کان پھوڑنے والی (آواز)۔
آخر کار جب وہ کان بہرے کردینے والی آواز بلندہوگی ....
پس جب کہ کان بہرے کر دینے والی (قیامت) آجائے گی.
پس جب وہ کانوں کو بہرہ کردینے والا شور برپاہوگا
پھر جب آئے وہ کان پھوڑنے والی
آخر کار جب وہ کان بہرے کر دینے والی آواز بلند ہوگی