سورۃ عبس 80:34
يَوۡمَ يَفِرُّ ٱلۡمَرۡءُ مِنۡ أَخِيهِ ﴿٣٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اس دن آدمی اپنے بھائی سے دور بھاگے گا
Us roz aadmi apne bhai
اس دن بھاگے گا انسان اپنے بھائی سے۔
اس روز آدمی اپنے بھائی سے بھاگے گا
اس دن آدمی اپنے بھائی سے بھاگے گا.
جس دن آدمی بھاگے گا اپنے بھائی سے
جس دن کے بھاگے مرد اپنے بھائی سے
اُس روز آدمی اپنے بھائی سے بھاگے گا