سورۃ عبس 80:4
أَوۡ يَذَّكَّرُ فَتَنفَعَهُ ٱلذِّكۡرَىٰٓ ﴿٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
یا سوچتا تو سمجھانا اسے فائدہ دیتا
ya naseehat par dhyaan de aur naseeat karna us ke liye nafea(faiydamand) ho
یا وہ نصیحت حاصل کرتا اور وہ نصیحت اس کے لیے مفید ہوتی۔
یا نصیحت پر دھیان دے اور نصیحت کرنا اس کے لئے نافع ہو ،
یا نصیحت سنتا اور اسے نصیحت فائده پہنچاتی.
یا نصیحت کو سنے تو نصیحت اس کے کام آئے
یا سوچتا تو کام آتا اُسکے سمجھانا
یا نصیحت پر دھیان دے، اور نصیحت کرنا اس کے لیے نافع ہو؟