سورۃ عبس 80:3
وَمَا يُدۡرِيكَ لَعَلَّهُۥ يَزَّكَّىٰٓ ﴿٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور تم کو کیا خبر شاید وہ پاکیزگی حاصل کرتا
Tumhe kya khabar, shayad woh sudhar jaye
اور (اے نبی ﷺ آپ کو کیا معلوم شاید کہ وہ تزکیہ حاصل کرتا۔
تمہیں کیا خبر ، شاید وہ سدھر جائے
تجھے کیا خبر شاید وه سنور جاتا.
اور تم کو کیا خبر کہ وہ سدھر جائے
اور تجھ کو کیا خبر ہے شاید کہ وہ سنورتا
تمہیں کیا خبر، شاید وہ سدھر جائے