سورۃ عبس 80:41
تَرۡهَقُهَا قَتَرَةٌ ﴿٤١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(اور) سیاہی چڑھ رہی ہو گی
Aur kalons(darkness) chayi hui hogi
ان پر سیاہی چھائی ہوئی ہوگی۔
اور کلونس چھائی ہوئی ہوگی۔
جن پر سیاہی چڑھی ہوئی ہوگی.
ان پرسیاہی چھائی ہوئی ہوگی
چڑھی آتی ہے اُن پر سیاہی
اور کلونس چھائی ہوئی ہوگی