سورۃ عبس 80:42
أُوْلَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلۡكَفَرَةُ ٱلۡفَجَرَةُ ﴿٤٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
یہ کفار بدکردار ہیں
Yahi kafir o fajir (unbelivers and wicked) log hain
یہی ہوں گے وہ کافر اور فاجر لوگ۔
یہی کافروفاجر لوگ ہوں گے “۔
وه یہی کافر بدکردار لوگ ہوں گے.
یہی لوگ منکر ہیں ،ڈھیٹ ہیں
یہ لوگ وہی ہیں جو منکر ہیں ڈھیٹھ
یہی کافر و فاجر لوگ ہوں گے