سورۃ عبس 80:6
فَأَنتَ لَهُۥ تَصَدَّىٰ ﴿٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اس کی طرف تو تم توجہ کرتے ہو
Uski taraf to tum tawajjuh karte ho
آپ اس کی تو فکر میں رہتے ہیں۔
اس کی طرف تو تم توجہ کرتے ہو ،
اس کی طرف تو تو پوری توجہ کرتا ہے.
تم اس کی فکرمیں پڑتے ہو
سو تو اُسکی فکر میں ہے
اس کی طرف تو تم توجہ کرتے ہو