سورۃ عبس 80:7
وَمَا عَلَيۡكَ أَلَّا يَزَّكَّىٰ ﴿٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
حالانکہ اگر وہ نہ سنورے تو تم پر کچھ (الزام) نہیں
Halaanke agar wo na sudhrey to tum par uski kya zimmedari hai
اور اگر وہ پاکی اختیار نہیں کرتا تو آپ پر کوئی الزام نہیں۔
حالانکہ اگر وہ نہ سدھرے تو تم پر اس کی کیا ذمہ داری ہے ؟
حاﻻنکہ اس کے نہ سنورنے سے تجھ پر کوئی الزام نہیں.
حالاں کہ تم پر کوئی ذمہ داری نہیں اگر وہ نہ سدھرے
تور تجھ پر کچھ الزام نہیں کہ وہ نہیں درست ہوتا
حالانکہ اگر وہ نہ سدھرے تو تم پر اس کی کیا ذمہ داری ہے؟