سورۃ التكوير 81:21
مُّطَاعٖ ثَمَّ أَمِينٖ ﴿٢١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
سردار (اور) امانت دار ہے
Wahan uska hukum mana jata hai, Woh ba-aitamad (trustworthy) hai
جس کی اطاعت کی جاتی ہے اور وہ امانت دار بھی ہے۔
وہاں اس کا حکم مانا جاتا ہے ، وہ بااعتماد ہے ،
جس کی (آسمانوں میں) اطاعت کی جاتی ہے اورامین ہے.
اس کی بات مانی جاتی ہے،وہ امانت دار ہے
سب کا مانا ہوا وہاں کا معتبر
وہاں اُس کا حکم مانا جاتا ہے، وہ بااعتماد ہے۔