سورۃ التكوير 81:7
وَإِذَا ٱلنُّفُوسُ زُوِّجَتۡ ﴿٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور جب روحیں (بدنوں سے) ملا دی جائیں گی
Aur jab jaane (Jismon se) jodh di jayengi
اور جب جانوں کے جوڑ ملائے جائیں گے۔
اور جب جانیں (جسموں سے) جوڑ دی جائیں گی ،
اور جب جانیں (جسموں سے) ملا دی جائیں گی.
اور جب ایک ایک قسم کے لوگ اكٹھا کيے جائیں گے
اور جب جیوں کے جوڑے باندھے جائیں
اور جب جانیں (جسموں سے) جوڑ دی جائیں گی،