سورۃ المطففين 83:1
وَيۡلٞ لِّلۡمُطَفِّفِينَ ﴿١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ناپ اور تول میں کمی کرنے والوں کے لیے خرابی ہے
Tabahi hai dandi maarne walon ke liye
ہلاکت ہے کمی کرنے والوں کے لیے۔
تباہی ہے ڈنڈی مارنے والوں کے لئے
بڑی خرابی ہے ناپ تول میں کمی کرنے والوں کی.
خرابی ہے ناپ تول میں کمی کرنے والوں کی
خرابی ہے گھٹانے والوں کی
تباہی ہے ڈنڈی مارنے والوں کے لیے۔