quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ المطففين 83:15

كَلَّآ إِنَّهُمۡ عَن رَّبِّهِمۡ يَوۡمَئِذٖ لَّمَحۡجُوبُونَ ﴿١٥﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

بےشک یہ لوگ اس روز اپنے پروردگار (کے دیدار) سے اوٹ میں ہوں گے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Hargiz nahin bil yaqeen us roz yeh apne Rubb ki deed(deedar) se mehroom rakhey jayenge
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
نہیں ! یقینایہ لوگ اس دن اپنے رب سے اوٹ میں رکھے جائیں گے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
ہرگز نہیں ، بالیقین اس روز یہ اپنے رب کی دید سے محروم رکھے جائیں گے ،
— Fi Zilal al-Qur'an
ہرگز نہیں یہ لوگ اس دن اپنے رب سےاوٹ میں رکھے جائیں گے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
ہر گز نہیں ، بلکہ اس دن وہ اپنے رب سے اوٹ میں رکھے جائیں گے
— Maulana Wahiduddin Khan
کوئی نہیں وہ اپنے رب سے اُس دن روک دیے جائیں گے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
ہر گز نہیں، بالیقین اُس روز یہ اپنے ربّ کی دید سے محروم رکھے جائیں گے،
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں