quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ المطففين 83:14

كَلَّاۖ بَلۡۜ رَانَ عَلَىٰ قُلُوبِهِم مَّا كَانُواْ يَكۡسِبُونَ ﴿١٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

دیکھو یہ جو (اعمال بد) کرتے ہیں ان کا ان کے دلوں پر زنگ بیٹھ گیا ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Hargiz nahin, balke darasal in logon ke dilon par inke burey aamal ka zang(rust) chadh gaya hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
نہیں ! بلکہ (اصل صورت حال یہ ہے کہ) ان کے دلوں پر زنگ آگیا ہے ان کے اعمال کی وجہ سے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
ہرگز نہیں ، بلکہ دراصل ان لوگوں کے دلوں پر ان کے برے اعمال کا زنگ چڑھ گیا ہے۔
— Fi Zilal al-Qur'an
یوں نہیں بلکہ ان کے دلوں پر ان کےاعمال کی وجہ سے زنگ (چڑھ گیا) ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
ہرگز نہیں ، بلکہ ان کے دلوں پر ان کے اعمال کا زنگ چڑھ گیا ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
کوئی نہیں پر زنگ پکڑ گیا ہے اُنکے دلوں پر جو وہ کماتے تھے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
ہر گز نہیں، بلکہ دراصل اِن لوگوں کے دلوں پر اِن کے بُرے اعمال کا زنگ چڑھ گیا ہے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں