سورۃ المطففين 83:19
وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا عِلِّيُّونَ ﴿١٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور تم کو کیا معلوم کہ علیین کیا چیز ہے؟
Aur tumhein kya khabar ke kya hai woh buland paya logon ka daftar
اور تمہیں کچھ اندازہ ہے وہ علیون کیا ہے ؟
اور تمہیں کیا خبر کہ کیا ہے وہ بلند پایہ لوگوں کا دفتر ؟
اورتجھے کیا پتہ کہ عِلِّیین کیا ہے؟
اور تم کیا جانو علّیّین کیا ہے
اور تجھ کو کیاخبر ہے کیا ہے علیین
اور تمہیں کیا خبر کہ کیا ہے وہ بلند پایہ لوگوں کا دفتر؟