سورۃ المطففين 83:18
كَلَّآ إِنَّ كِتَٰبَ ٱلۡأَبۡرَارِ لَفِي عِلِّيِّينَ ﴿١٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(یہ بھی) سن رکھو کہ نیکوکاروں کے اعمال علیین میں ہیں
Hargiz nahin, beshak neik aadmion ka naam-e-aamal buland paya logon ke daftar mein hai
نہیں ! یقینا نیکوکاروں کے کتاب یا اعمال نامے علیین میں ہوں گے۔
ہرگز نہیں ، بیشک نیک آدمیوں کا نامہ اعمال بلند پایہ لوگوں کے دفتر میں ہے۔
لرگزنہیں،بےشک نیکوکاروں کے اعمال نامے علییں میں ہیں .
ہرگز نہیں ،بے شک نیک لوگوں کا اعمال نامہ علّیّین میں ہے
ہرگز نہیں بیشک اعمالنامہ نیکوں کاعلیین میں ہے
ہر گز نہیں، بے شک نیک آدمیوں کا نامہٴ اعمال بلند پایہ لوگوں کے دفتر میں ہے