سورۃ المطففين 83:4
أَلَا يَظُنُّ أُوْلَـٰٓئِكَ أَنَّهُم مَّبۡعُوثُونَ ﴿٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کیا یہ لوگ نہیں جانتے کہ اٹھائے بھی جائیں گے
Kya yeh log nahin samajhte ke ek badey din
کیا ان کو یہ گمان نہیں کہ وہ دوبارہ اٹھائے جانے والے ہیں۔
کیا یہ لوگ نہیں سمجھتے کہ یہ اٹھا کر لائے جانے والے ہیں ؟
کیا انہیں اپنے مرنے کے بعد جی اٹھنے کا خیال نہیں.
کیا یہ لوگ نہیں سمجھتے کہ وہ اُٹھائے جانے والے ہیں
کیا خیال نہیں رکھتے وہ لوگ کہ اُنکو اٹھنا ہے
کیا یہ لوگ نہیں سمجھتے کہ ایک بڑے دن