quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ المطففين 83:3

وَإِذَا كَالُوهُمۡ أَو وَّزَنُوهُمۡ يُخۡسِرُونَ ﴿٣﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور جب ان کو ناپ کر یا تول کر دیں تو کم کر دیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur jab unko naap kar ya toal kar dete hai to unhein ghata dete hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور جب خود انہیں ناپ کر یا تول کردیتے ہیں تو کمی کردیتے ہیں۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور جب ان کو ناپ کر یا تول کردیتے ہیں تو انہیں گھاٹا دیتے ہیں۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اور جب انہیں ناپ کر یا تول کر دیتے ہیں تو کم دیتے ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور جب ان کو ناپ کریا تول کردیں تو گھٹا کردیں
— Maulana Wahiduddin Khan
اور جب ماپ کر دیں اُنکو یا تول کر تو گھٹا کر دیں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور جب ان کو ناپ کو یا تول کر دیتے ہیں تو انہیں گھاٹا دیتے ہیں۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں