سورۃ المطففين 83:7
كَلَّآ إِنَّ كِتَٰبَ ٱلۡفُجَّارِ لَفِي سِجِّينٖ ﴿٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
سن رکھو کہ بدکارروں کے اعمال سجّین میں ہیں
Hargiz nahin, yaqeenan badkaaron ka naam-e- aamal qaid-khane ke daftar mei hai
ہرگز نہیں ! یقینا گناہگاروں کے اعمال نامے سجین میں ہوں گے۔
ہرگز نہیں ، یقینا بدکاروں کا نامہ اعمال قید خانے کے دفتر میں ہے۔
یقیناً بدکاروں کا نامہٴ اعمال سِجِّينٌ میں ہے.
ہرگز نہیں ، بے شک گنہ گاروں کا اعمال نامہ سجین میں ہوگا
ہر گز نہیں بیشک اعمالنامہ گنہگاروں کا سجین میں ہے
ہر گز نہیں، یقیناً بدکاروں کا نامہٴ اعمال قیدخانے کے دفتر میں ہے۔