سورۃ الإنشقاق 84:20
فَمَا لَهُمۡ لَا يُؤۡمِنُونَ ﴿٢٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو ان لوگوں کو کیا ہوا ہے کہ ایمان نہیں لاتے
Phir in logon ko kya ho gaya hai ke yeh imaan nahin laatey
تو انہیں کیا ہوگیا ہے کہ یہ ایمان نہیں لاتے ؟
” پھر ان لوگوں کو کیا ہوگیا ہے کہ وہ ایمان نہیں لاتے
انہیں کیا ہو گیا کہ ایمان نہیں ﻻتے.
تو انھیں کیا ہوگیا کہ وہ ایمان نہیں لاتے
پھر کیا ہوا ہے اُنکو جو یقین نہیں لاتے
پھر اِن لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ یہ ایمان نہیں لاتے