سورۃ الإنشقاق 84:19
لَتَرۡكَبُنَّ طَبَقًا عَن طَبَقٖ ﴿١٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کہ تم درجہ بدرجہ (رتبہٴ اعلیٰ پر) چڑھو گے
Tumko zaroor darja ba darja ek haalat se dusri halat ki taraf guzarte chalay jana hai
(اسی طرح) تم لازماً چڑھو گے درجہ بدرجہ۔
تم کو ضرور درجہ بدرجہ ایک مشکل حالت سے دوسری حالت کی طرف گزرتے چلے جانا ہے “۔
یقیناً تم ایک حالت سے دوسری حالت پر پہنچو گے.
کہ تم کو ضرور ایک حالت کے بعد دوسری حالت پر پہنچنا ہے
کہ تم کو چڑھنا ہے سیڑھی پر سیڑھی
تم کو ضرور درجہ بدرجہ ایک حالت سے دوسری حالت کی طرف گزرتے چلے جانا ہے۔