quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الإنشقاق 84:21

وَإِذَا قُرِئَ عَلَيۡهِمُ ٱلۡقُرۡءَانُ لَا يَسۡجُدُونَۤ۩ ﴿٢١﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور جب ان کے سامنے قرآن پڑھا جاتا ہے تو سجدہ نہیں کرتے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur jab Quran inke samney pada jata hai to sajda nahin karte
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور جب انہیں قرآن پڑھ کر سنایا جاتا ہے تو یہ سجدہ نہیں کرتے ؟
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور جب قرآن ان کے سامنے پڑھا جائے تو سجدہ نہیں کرتے۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اور جب ان کے پاس قرآن پڑھا جاتا ہے تو سجده نہیں کرتے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور جب ان کے سامنے قرآن پڑھا جاتا ہے تو وہ خدا کی طرف نہیں جھکتے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور جب پڑھیے انکے پا س قرآن مجید وہ سجدہ نہیں کرتے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور جب قرآن اِن کے سامنے پڑ ھا جاتا ہے تو سجدہ نہیں کرتے؟
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں