سورۃ الإنشقاق 84:4
وَأَلۡقَتۡ مَا فِيهَا وَتَخَلَّتۡ ﴿٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جو کچھ اس میں ہے اسے نکال کر باہر ڈال دے گی اور (بالکل) خالی ہو جائے گی
Aur jo kuch uske andar hai usey bahar phenk kar khaali ho jayegi
اور وہ نکال باہر کرے گی جو کچھ اس کے اندر تھا اور خالی ہوجائے گی۔
اور جو کچھ اس کے اندر ہے اسے باہر پھینک کر خالی ہوجائے گی
اور اس میں جو ہے اسے وه اگل دے گی اور خالی ہو جائے گی.
اور وہ اپنے اندر کی چیزوں کواگل دے گی اور خالی ہوجائے گی
اور نکال ڈالے جو کچھ اُس میں ہے اور خالی ہو جائے
اور جو کچھ اس کے اندر ہے اُسے باہر پھینک کر خالی ہو جائے گی