سورۃ البروج 85:12
إِنَّ بَطۡشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ ﴿١٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
بےشک تمہارے پروردگار کی پکڑ بڑی سخت ہے
Dar haqeeqat tumharey Rubb ki pakad badi sakht hai
یقینا تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے۔
درحقیقت تمہارے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے
یقیناً تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے.
بے شک تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے
بیشک تیرے رب کی پکڑ سخت ہے
درحقیقت تمہارے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے