سورۃ البروج 85:13
إِنَّهُۥ هُوَ يُبۡدِئُ وَيُعِيدُ ﴿١٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
وہی پہلی دفعہ پیدا کرتا ہے اور وہی دوبارہ( زندہ) کرے گا
Wahi pehli baar paida karta hai aur wahi dobara paida karega
وہی ہے جو پہلی مرتبہ پیدا کرتا ہے اور وہی اعادہ بھی کرے گا۔
وہی پہلی بار پیدا کرتا ہے ، وہی دوبارہ پیدا کرے گا
وہی پہلی مرتبہ پیدا کرتا ہے اور وہی دوباره پیدا کرے گا.
وہی آغاز کرتا ہے اوروہی لوٹائے گا
بیشک وہی کرتا ہے پہلی مرتبہ اور دوسری
وہی پہلی بار پیدا کرتا ہے اور وہی دوبارہ پیدا کرے گا