سورۃ البروج 85:15
ذُو ٱلۡعَرۡشِ ٱلۡمَجِيدُ ﴿١٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
عرش کا مالک بڑی شان والا
Arsh ka maalik hai, buzurg-o-bartar hai
عرش کا مالک ہے بڑی شان والا ہے۔
عرش کا مالک ہے اور بزرگ و برتر ہے “۔
عرش کا مالک عظمت واﻻ ہے.
عرشِ بریں کا مالک
مالک عرش کا بڑی شان والا
عرش کا مالک ہے، بزرگ و برتر ہے