سورۃ البروج 85:14
وَهُوَ ٱلۡغَفُورُ ٱلۡوَدُودُ ﴿١٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور وہ بخشنے والا اور محبت کرنے والا ہے
Aur woh bakshne wala hai, mohabbat karne wala hai
اور وہ بخشنے والا بھی ہے محبت کرنے والا بھی ہے۔
وہ اللہ بخشنے والا اور محبت کرنے والا ہے ،
وه بڑا بخشش کرنے واﻻ اور بہت محبت کرنے واﻻ ہے.
اوروہ بخشنے والا ہے، محبت کرنے والا ہے
اور وہی ہے بخشنے والا محبت کرنے والا
اور وہ بخشنے والا ہے، محبت کرنے والا ہے