quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ البروج 85:19

بَلِ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ فِي تَكۡذِيبٖ ﴿١٩﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

لیکن کافر (جان بوجھ کر) تکذیب میں (گرفتار) ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Magar jinho ne kufr kiya hai woh jhutlaney mein lagey huey hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
لیکن یہ کافر جو ہیں یہ جھٹلانے ہی میں لگے رہیں گے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
مگر جنہوں نے کفر کیا ہے وہ جھٹلانے میں لگے ہوئے ہیں ،
— Fi Zilal al-Qur'an
(کچھ نہیں) بلکہ کافر تو جھٹلانے میں پڑے ہوئے ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
بلکہ یہ منکر جھٹلانے پرلگے ہوئے ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
کوئی نہیں بلکہ منکر جھٹلاتےہیں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
مگر جنہوں نے کفر کیا ہے وہ جھٹلانے میں لگے ہوئے ہیں
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں