سورۃ البروج 85:20
وَٱللَّهُ مِن وَرَآئِهِم مُّحِيطُۢ ﴿٢٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور خدا (بھی) ان کو گردا گرد سے گھیرے ہوئے ہے
Halaanke Allah ne unko gherey mein le rakha hai
جبکہ اللہ ان کو گھیرے میں لیے ہوئے ہے۔
حالانکہ اللہ نے انہیں گھیرے میں لے رکھا ہے
اور اللہ تعالیٰ بھی انہیں ہر طرف سے گھیرے ہوئے ہے.
اوراللہ ان کو ہر طرف سے گھیرے ہوئے ہے
اور اللہ نے اُنکو ہر طرف سے گھیر رکھا ہے
حالانکہ اللہ نے ان کو گھیرے میں لے رکھا ہے